6 جولائی، 2006، 5:59 PM

اسرائيلي فوج غزہ ميں داخل

اسرائيلي فوج غزہ ميں داخل ہوگئي ہے

اسرائيلي فوج غزہ ميں داخل ہوگئي ہے

اسرائيل كي زميني فوج نے شمالي غزہ كي پٹي ميں داخل ہوگئي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسرائيل كي زميني فوج نے شمالي غزہ كي پٹي ميں نئے حملے كيے ہيں اور وہ اس علاقے ميں داخل ہوگئي ہيں ادھر فلسطينيوں نے بھي  اسرائيلي حملوں كے جواب ميں اسرائيلي بستيوں پردو راكٹ حملے كئے ہيں غزہ كي پٹي سے عسقلان پر داغا جانے والا راكٹ ايك ايسے علاقے ميں گرا جہاں كوئي زخمي نہيں ہوا ليكن اس حملے سے اسرائيليوں پر خوف و ہراس طاري ہوگيا ہے جس سے وہ ذہني پريشاني ميں مبتلا ہوگئے ہيں كيونكہ اسرائيليوں كے خيال ميں عسقلان فلسطيني راكٹوں كے رينج سے باہر سمجھا جا رہا تھافلسطيني ايك اسرائيلي فوجي قيدي كي آزادي كے مقابلےايك ہزار فلسطيني قيدي عورتوں اور بچوں كي آزادي كا مطالبہ كررہے ہيں

News ID 349336

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha